اُردو زبان کے متعلق چند خیالات
اردو کے بارے میں بہت غلط فہمی عوام کے بیچ ہے ۔کئی لوگ اسے ایک خاص مزحب سے جوڑ کر دیکھتے ہیں وے سمجھتے ہیں کہ اردو مسلمانوں کی زبان ہے ۔یہ چیزوں کو غلط نظریے سے دیکھنا ہوگا ۔ اگرایسا ہوتا تو بنگلادیش ملک کی قومی زبان اردو ہوتی۔ ہم سبھی جانتے ہیں کہ وہاں کا نیشنل لینگویج بانگلہ ہے نہ کہ اُردو۔
۔دراصل ہندی اور اردو دونوں خالص ہندوستانی زبانیں ہیں و دونوں زبانوں کا آپس میں رشتا دو سگی بہنوں کا ہے۔
ہاں! دونون زبانوں کا جو اسکرپٹ ہے اسکے متللک ہم یہ بھلے ہیں كه لیں کہ اُن دونوں اسکرپٹ کا اورجن اہلدا ہے ، بہرحال اگر انکو ہم زلف کہیں تو کوئی حرج نہیں ۔
راجیو رنجن پربھاکر
١١.١٢.٢٠١٣
Comments