صاحبِ دفتر بنام صاحبِ دنیا
ایک ہوتے ہیں صاحبِ دفتر ۔یہ دفتر کے حاکم ہوتے ہیں۔ یہ
آپکو کوئی غلطی پر ڈانٹ دیتے ہیں، پھٹکار دیتی ہیں ، لعنت بھیجتے ہیں اور گرم ہونے پر نہ جانے کیا کیا اپنے ملازم کے ساتھ سلوک کرتے ہیں جسے بتانا بھی مشکل کام ہے ۔ معاف کرنا عموماً انکے فِطرت میں شامل نہیں ہوتا ہے۔یہ جو صاحبِ وقت ہوتے ہیں اُنکا اقبال دھیرے دھیرے وقت کے ساتھ ختم ہو جاتا ہے ۔
****************************************************
وہی دوسری طرف جو اس پورے کائنات کا حاکم ہے وہ صاحب دنیا ہے ۔ صاحبِ دنیا کا اقبال لافانی ہے ۔وہ نہ صرف نیک دل ہے بلکہ کسی غلطی کو معاف کرنا اُسکی خصوصی فطرت ہے۔ آپ کوئی غلطی کرکے اگر سچے دل سے اس صاحبِ دُنیا سے معافی مانگ لیتے ہیں تو وہ ہمیں معاف کر دیتا ہے آور صفت یہ کہ وہ اسکا احسان بھی نہیں جتاتا ہے ۔وہ کبھی اپنے بندے کو ذلیل نہیں ہے نہ ہیں نفرت کرتا ہے۔ ایسے صاحب کی خدمت اپنے بہتر کارکردگی کے زریعے کرنا ہمارا فرض بنتا ہے۔
آپ ہی بتائیں اس پوری دھرتی پر ایسا کون صاحبِ ہے ؟
راجیو رنجن پربها کر۔
Comments