پولیٹکس اور ایڈمنسٹریشن میں فرق
سیاست یا پولیٹکس اور ایڈمنسٹریشن یا انتظامہ میں جو فرق ہے اسے سمجھنے کی ضرورت ہے۔دونوں کا دوران یا کہیے کہ فلڈ بالکل الگ الگ ہے۔ جب اسے آپس میں ملا دیا جاتا ہے تو نتیجہ نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔آج کل کے آفیسر کو اس پر غور کرنے کی درکار ہے
***********************************************
پولیٹکس کا کام عوام کی حالیہ اور مستقبل کی خواہشوں کو جاننے کی کوشش کرنا اور اس متعلق پالیسی تیار کرنا، نئ نئ سوچ کو بڈھاوہ دینا، ترقی کے منصوبے بنانا، اس پر عملدرآمد کے لیے صورت حال پیدا کرنا وغیرہ ہے۔
اقتدار میں رہ کر یا اپوزیشن میں بیٹھ کر یا پھر الگ الگ پریشر گروپ کے ذریعے اسے اثرانداز کیا جاتا ہے
***********************************************
ایڈمنسٹریشن کا کام جو نظام یا سسٹم قایم ہے اسے اچھے طریقے سے چلانے کا ہوتا ہے۔
سسٹم میں جاری لیکیج اور لوپ ہولس کو پہچان کر دور کرنا یا ختم کرنا انتظامہ کی ڈیوٹی ہے۔
اسکا کام حکومت کے جانب سے تیار منصوبہ کو عملی جامہ پہنانے کی ہوتی ہے۔علاوے اسکے انتظامہ اپنے کام کو مزید بہتر طریقے سے کرنے کی غرض سے بیسٹ اڈمنسٹریٹو پریکٹس (Best Administraitive Practice) بھی تیار کرتی ہے تاکہ عام عوام کی خدمات میں مزید بہتری لائی جا سکے۔
**************************************
حالانکہ چند ماہرین میری اس راۓ اتفاق نہیں
رکھ سکتے ہیں
***********************************************
راجیو رنجن پربھاکر
R.R.Prabhakar
٣١.٠٣.٢٠٢٤.
Comments