سیکھنے کا مزہ
سیکھنے کا جو مزہ ہے اُسے الفاظ میں ہو- ب- ہو بیاں کرنا بہت مشکل ہے ۔آپ چاہے جو کُچھ سیکھ رہیں ہوں سیکھنے کے بعد ایک الگ قسم کا سکون ملتا ہے ۔ بات اگر کوئی نئی زبان سیکھنے کی ہو تو اُسّے رُوحانی خوشی حاصل ہوتے ہے ۔ اسکے علاوہ جب ہم کوئ زبان نیانیاسکھتے ہیں تو ہمارے دماغ کے سبھی شعبے ایکایک حرکت میں آ جاتے ہیں۔ اسکا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ دماغ ہمیشہ درست و الرٹ رہتا ہے اورایک لمبی عمر تک سہی طریقےسے کام کرتارہتاہے۔ سیکھنے کی کوئ عمر نہیں ہوت ۔ اسکے لیۓ ریسورس کی کمی اڑے نہیں آتی ہے بشرطِ کے ہمارا جذبہ کمزور ن ہو ۔ راجیو رنجن پربھاکر